Daal Masala

Comfort food with a daal masala twist!

MASALA

Hazir brand

پکانے کا طریقہ

Hazir brand

:اجزاء

دال مونگ تین سے چار کپ دھوئے چھانٹی ہوئی

دار مسور تین کھانے کے چمچ بھگوئی ہوئی

پیاز ایک عدد بڑی کٹی ہوئی

لہسن دس چھوٹے باریک کٹے ہوئے

ٹماٹر ایک عدد چھوٹا کٹا ہوا

ہری مرچیں چھ سے اٹھ عدد چھوٹی/ درمیانی، ثابت

سوئے کا پتے ایک چائے کا چمچہ، باریک کٹی ہوئی

کڑی پتے دس

گھی یا تیل

حاضر دال مصالحہ ایک پیکٹ

:حاضر دال بنانے کا طریقہ

آدھے گھی / تیل میں کئی ہوئی پیاز کو چند منٹ تل کر حاضر دال مصالحہ۲-۱ ( کھانے کے پیچ) اور لہسن شامل کریں ۔
پھر دالیں ، ٹماٹر، ہوئے پتے ، ہری مرچیں اور 4 کپ پانی شامل کریں ۔ ہلکی آنچ پر دال گلنے تک ابالیں۔ (تقریبا ۳۰ منٹ)
بقیہ گھی / تیل کو گرم کر کے کڑی پتے ڈال کر چند سیکنڈ تک تلیں اور پکی ہوئی دال کے اوپر ڈال دیں۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر ۱۵- ۲۰ منٹ پکائیں۔
نان، چپاتی ، چاول اور پیاز کے لچھوں کے ساتھ پیش کریں اور مسنون طریقے سے تناول فرمائیں۔

Hazir brand

COOKING
RECIPE

Hazir brand

Ingredients:

Daal Mung (split mung) ¾ Cup / 175g, washed & soaked

Onion 1 large / 125g, sliced

Garlic 10 cloves, coarsely chopped

Tomato 1 small / 50g, diced

Green Chilies 6-8 medium, whole

Soya Leaves 1 teaspoon, finely chopped

Curry Leaves 10 leaves

Oil / Ghee ¼ – ½ Cup

STEPS OF COOKING:

1.Heat half oil / ghee and stir fry the onions for few minutes. Add Hazir Daal Masala 1⁄2 2 tablespoons garlic.

 

2.Add lentils, tomato, soya leaves, green chilies and 6 cups of water. Boil on low heat until the daal is tender and smooth (about 30 minutes).

 

3.Heat the remaining ghee / oil and stir fry the curry leaves for few seconds and pour over the cooked lentil curry. Cover and cook on low heat for 15-20 minutes. Serve with naan/roti/rice and onion rings.

Whip up a hearty bowl of Daal with our special masala that brings warmth and depth to your meal. Nutritious and satisfying, it’s a staple that fits any occasion!

Scroll to Top